1."دکھ کی بات یہ ہے کہ وہ کبھی آتا ہی نہیں ہوتا، پر جب آتا ہے تو سب کچھ لے جاتا ہے۔"
"The thing about sadness is that it never comes, but when it does, it takes everything."
2. "دکھ میں بھی ایک
خوبصورتی ہوتی ہے، وہ ہمیں دنیا کی حقیقت سے روشن کرتی ہے۔"
"There is beauty in sadness too; it enlightens us about the reality of the
world."
1."دکھ کی بات یہ ہے کہ وہ کبھی آتا ہی نہیں ہوتا، پر جب آتا ہے تو سب کچھ لے جاتا ہے۔"
"The thing about sadness is that it never comes, but when it does, it takes everything."
2. "دکھ میں بھی ایک خوبصورتی ہوتی ہے، وہ ہمیں دنیا کی حقیقت سے روشن کرتی ہے۔"
"There is beauty in sadness too; it enlightens us about the reality of the world."
Golden
Words in Urdu
ایسی قومیں جو قانونِ فطرت کی روندتی ہوئی بے حسی و بے اعتنائی کی
شاہراہ پر سرپٹ دوڑتی چلی جائیں، بالآخر اندھے کنویں میں جاگرتی ہیں
غربت و افلاس انسان کے وقار اور اعتماد کو برباد کر دیتے ہیں
جب کسی انسان کا ایمان آباد ہو جائے تو پھر شیطان کا جہان
سنسان ہو جاتا ہے
حق تلفی و ناانصافی ایسے ہی قابل نفرت عوامل ہیں جسے کسی مسلمان کے
نزدیک حرام گوشت کا لقمہ
جہالت اور افلاس ترازو کے دو ایسے پلڑے ہیں جو اگر متوازی ہو جائیں
توکفر کے نزدیک لے جا سکتے ہیں
متکبر انسان سور کی اکڑی ہوئی اس گردن کی مانند ہے جو اپنی کھال کی
سختی کے باعث مڑ نہیں سکتی
منصف کے لیے یہ ضروری ہے کہ فیصلہ کرنے سے قبل وہ اتنا ضرور سوچے
کہ ایک دن اسے بھی کسی ملزم کی طرح ایک بڑی عدالت کے سامنے پیش ہونا ہے
زیادہ عقل مند بننے سے عقل زائل ہو جاتی ہے
سچائ انسانیت کا حسن ہےجھوٹ دم گھٹنے والا دھوّاں ہے

.png)
.png)